وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی پہنچ گئے۔
Chief Minister Sindh, Murad Ali Shah journey through train
سید مراد علی شاہ دھند کے باعث جہاز کی بجائے ٹرین پر سفر کر کے کراچی پہنچے ہیں۔ شالیمار ٹرین کے ذریعے صبح 4 بجے وزیر اعلیٰ کراچی پہنچے۔اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی اور صوبائی وزیر ناصر شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر ریلوئے سعد رفیق کی جانب سے بھیجا گیا گلدستہ وصول نہیں کیا۔ڈی سی ریلوے نے وفاقی وزیر کی جانب سے گلدستہ پیش کیا تھا۔