لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)میاں محمد اقبال مظہراسسٹنٹ کمشنرکھاریاں کی ہدایت پر آج مورخہ17-03-2016کوچیف آفیسر ڈنگہ اختر اسلام اور تجاوزات انسپکٹر اختر حسین ڈنگہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا اور دوکانوں کے سامنے قائم ناجائز تھڑوں کو ختم کردیا گیا