بیجنگ……..چین نے آ ئند ہ سال میں ملکی معا شی صورتحا ل میں منتقلی کے عمل کو قا ئدا نہ صلا حیت فرا ہم کر نے کیلئے اہم حکمت عملی کا اعلان کر دیا۔چینی صدر شی جن پنگ نے منگل کو مر کزی معا شی کا نفر نس میں حکمت عملی کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ آ ئند ہ سال میں ان کی تر جیح ضرور یات فرا ہم کر نے کے عمل کے ذر یعے مطا لبات پو رے کر نے پر ہو گی۔مر کزی معا شی کا نفر نس نے میں شا مل شر کا ءنے بھی اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہو ئے عزم کا اظہارکیا کہ آ ئندہ سال ان تمام پا لیسیوں کا اعلان کر دیا جا ئیگا جن پر طویل عر سے سے کا م کیا جا ر ہا تھا۔ان تمام پا لیسیوں میں بنیا دی طو رپر ٹیکسوں میں کٹو تی، چند صنعتوں کیلئے ر عا یئت، ریگو لیٹری اصلا حات اور عوام کی غر بت ختم کر نے کیلئے مز ید امداد فرا ہم کر نا شا مل ہے