بیجنگ ……نئے قمری سا ل کی آمد کے موقع پر چین کے صوبے ہینان میں سا لا نہ لا لٹین فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے ۔
اس تہوار میں سینٹرل چین کا شہر کیفینگ سٹی رنگین شیشیوں سے بنی خو بصورت لا لٹین جگمگا اٹھا ہے اور گلی کو چو ں کو لالٹین کی صورت میں بنا ئے گئے منفرد مجسموں سے بھی مزین کر دیا گیا ہے ۔
راہداریاں ، ٹیمپلز، مارچنگ بینڈ، پلرز، 8سے 10فٹ اونچے مجسمے اور لالٹینیں دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ اس فیسٹیول میں شریک ہو رہے ہیں ۔خوبصورت اور دلکش انداز میں بنا ئی گئی ان لا لٹینوں کو روشن کر نے کے لیے ایسے طر یقوں کااستعمال کیا گیا ہے جس میں توانائی کی زیادہ سے زیادہ بچت ہو