امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین مستقبل قریب میں ممکنہ طور پر پاکستان میں بھی اپنا فوجی اڈا قائم کرے گا۔
China can establish a military base in Pakistan, the US Defense Department
امریکی محکمہ دفاع کی کانگریس کو سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے افریقی ملک جبوتی میں فوجی اڈا قائم کیا، اس کے بعد چین سمندر پار ایسے ممالک سے جن سے اس کے دیرینہ تعلقات اور اسٹرٹیجک مفادات ہیں وہاں مزید فوجی اڈے قائم کرسکتا ہے اور ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔