counter easy hit

پاک چین لوجسٹک کمپلکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

China laid

China laid

پاک چین لوجسٹک کمپلکس کا سنگ بنیاد زین ژیانگ میں رکھ دیا گیا۔
اسلام آباد: (یس اُردو) پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت لوجسٹک کمپلکس کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔ چین کی حکومت منصوبے کی تکمیل کے لئے 46 کروڑ ڈالر خرچ کرے گی۔ منصوبے کو تین مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں انٹرنیٹ ایڈمینسٹریشن کے سینٹر کا قیام، دوسرے مرحلے میں ای کامرس جبکے تیسرے مرحلے میں وئیر ہاؤس بنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانسپورٹ سسٹم خاص طور پھل و سبزیوں کے لئے کولڈ چین لوجسٹک کا قیام بھی منصوبے میں شامل ہے