counter easy hit

چین کے شورش زدہ علاقوں میں ہتھیاروں کی ترسیل روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے پر دستخط امریکہ کا انکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) متنازعہ علاقوں میں ہتھیاروں کی سپلائی روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے یو این آرمز ٹریڈ ٹریٹی پر چین نے دستخط کردئیے ۔ اقوام متحدہ میں چین کے سفیر ژانگ جون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین غیر ریاستی عناصر کی بجائے صرف خود مختار ریاستوں کو اسلحہ کی برآمد کی اجازت دیتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 2013 میں منظور کئے گئے معاہدے میں رکن ملکوں پر زور دیاگیاہے کہ وہ ہتھیاروں کی عالمی سطح پر منتقلی کا ریکارڈ رکھے اور اس کی سرحد پار ایسی ترسیل کو روکے جہاں وہ ہتھیار انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں استعمال ہوسکتے ہیں۔
امریکہ نے معاہدہ مسترد کردیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے پیشرو براک اوبامہ کے دستخط کو منسوخ کردیں گے جنہوں نے معاہدے کی توثیق کی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website