counter easy hit

چین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا

China, started, work, on, 5G, technology, to, attain, in, Chinaچین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا ہے، آئندہ دہائی کے دوران اس منصوبے پر 4 سو 11 کھرب روپے خرچ کیے جائیں گے۔غیر ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جدید فائیو جی موبائل ٹیکنالوجی 2020 ءسے 2030ء کے دوران متعارف کرائی جائے گی۔ماہرین کا خیال ہے کہ چین فائیو جی کی دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہوگی، جس کے صارفین کی تعداد 2022 تک 59کروڑ کے قریب ہوگی۔

چین فور جی کی بھی دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، جس کے صارفین کی تعداد 84 کروڑ سے زائد ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website