چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تبت میں جنگی مشقوں میں جدید اسلحے کا استعمال کیا۔
China’s People’s Liberation Army’s combat exercises, use of modern weapons
پیپلز لبریشن آرمی کی جنگی مشقوں میں ہتھیاروں کی نشانہ لگانے کی صلاحیت کو جانچا گیا اور نشانہ لگانے کی صلاحیتوں میں بہتری لانے کے لیے پیپلز لبریشن آرمی نے 4 ہزار 600 میٹر بلند مقام پر جنگی مشقیں کیں۔ اس دوران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سے بھی ہدف کو نشانہ لگایا گیا جب کہ چینی فوج نے ان مشقوں میں بلند، ،سرد اور آکسیجن کی کمی جیسی صورتحال میں دشمنوں کی پوزیشنوں کو نشانہ بنانے کی مشقیں کی۔