counter easy hit

چین کا دوسرا بڑا دریا “ییلو ریور ” برف سے ڈھک گیا

China's second largest river

China’s second largest river

دریا کے اردگرد تین کلومیٹر کے علاقے میں بھی برف چھائی ہوئی ہے ، آئندہ پانچ روز میں دریا مکمل جمنے کی پیش گوئی
بیجنگ (یس اُردو) چین کا دوسرا بڑا دریا ” ییلو ریور “مکمل طور پر برف سے ڈھک گیا ، ڈرون کے ذریعے فلمائی گئی فوٹیج میں برف کے ٹکڑے تیرتے نظر آرہے ہیں ۔ دریا پر تیرتے برف کے ٹکڑوں نے اس کی خوبصورتی مزید بڑھا دی ۔ “ییلو ریور ” کے ارد گرد تین کلومیٹر تک سڑک پر بھی برف سے ڈھکی ہے ۔ حکام کے مطابق دریا آئندہ پانچ دنوں میں مکمل جم جائے گا ۔ درجہ حرارت منفی پندرہ تک گرنے کی توقع ہے ، انتظامیہ نے دریا میں،کشتیاں نہ لے جانے کی وارننگ دی ہے ۔