اسلام آباد: چین نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی جانب سے تعاون جاری رکھا جائیگا۔
Chinese ambassador congratulations to the so selected PM announcement to continues of cooperation
گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تہنیتی ٹویٹ میں پاکستان میں چین کے سفیرسن وی ڈانگ نے شاہد خاقان عباسی کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کیلیے گرم جوشی اورخیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔