اسلام آباد(ایس ایم حسنین )چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ سے اسلام آباد میں متعین چین کے سفیر نونگ رونگ نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت جاری تعاون اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ اس موقع پر چین کے سیفر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ دائود ونڈ پاور پروجیکٹ کو اپریل 4، 2017 سے اب تک 1330 دن ہوچکے ہیں اورمنصوبہ محفوظ اور روانی کے ساتھ گرین انرجی مہیا کر رہا ہے جس سے ایک لاکھ پاکستانی گھریلو صارفین مستفید ہورہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے سے سالانہ 122000ٹن کاربن اخراج کم کرنے میں مدد ملی ہے
Had a comprehensive review of the CPEC cooperation and discussed the way forward with Asim Saleem Bajwa
@AsimSBajwa
Chairman, CPEC Authority. Impressed by the work of the CPEC Authority led by him.
Dawood Wind Power Project, operating safely and smoothly for 1330 days from April 4th, 2017, supplying green energy in favor of 100,000 Pakistani households, and reducing 122,000 tons of carbon emission per year.