چین کے دو خلا نورد ملکی تاریخ کے سب سے طویل خلائی مشن پر خلائی تجربہ گاہ پہنچ گئے۔
چینی خلانورد شینزو خلائی جہاز کے ذریعے روانہ ہوئے ۔ خلائی جہاز خودکار طریقے سے تجربہ گاہ سے منسلک ہوا ۔ دو چینی خلانورد اب 33 روز خلا میں گزاریں گے۔
اس دوران وہ خلائی تجربہ گاہ میں رہیں گے۔یہ خلائی مشن چینی تاریخ کا سب سے طویل مشن ہے .