counter easy hit

“پاک چین دوستی کی میری کہانی”مضمون نگاری کریں اور چینی سفارتخانے کی طرف سے پائیں بے شمار انعامات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک چین دوستی کو 70 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں چین کے سفارتخانہ نے چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مضمون نگاری کے مقابلہ کا اعلان کیا ہے۔ اس کا عنوان “پاک چین دوستی کی میری کہانی” ہے اور مضمون جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2021ہے۔اس مقابلے میں شمولیت کے لئے قواعد و ضوابط میں کہا گیا ہے کہ چینی اور پاکستانی ثقافت ، رسم و رواج ، تاریخ اور جغرافیہ کے بارے میں احساسات، تاثرات اور پاک چین دوستی سے متعلق بہترین مضامین کہانی میں شامل ہوں۔ جبکہ اس میں الفاظ کی مجموعی تعداد 1000 سے زائد نہ ہوں۔ شرکا کو تصویر کی مختصر عبارت کی وضاحت کے لئے متعلقہ ہائی ڈیفینیشن تین تصاویر بھیجنے کی بھی اجازت ہوگی۔ مقابلہ مضمون نگاری میں شمولیت کے خواہشمند افراد ورڈ ڈاکومینٹ میں چینی زبان کے مضامین اور انگریزی زبان کے مضامین جمع کراسکتے ہیں۔

salman.sem.tsinghua@hotmail.com
mabinedu @163.com

CHINESE, EMBASSY, IN, ISLAMABAD, ARRANGED, ESSAY, WRITING, COMPETITION, ON, 70TH, ANNIVERSARY, OF, PAK-CHINA, RELATIONS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website