بیجنگ …….سائنسدان یہ دریافت کرنے میں کامیاب رہے ہیں کہ ایبولا وائرس کس طرح خلیو ں میں داخل ہوتا ہے اور انسانوں کو متاثر کرتا ہے ، اس طرح انہوں نے مارچ 2014میں مغربی افریقہ میں خونی وبائی مرض کے بعد اس وائر س کے بعد جدوجہد میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
سائنسی جریدہ سیلمیں شائع ہونے والی تحقیق میں ابیولا کے انسداد اور کنٹرول کے لیے ایک عملی بنیاد فراہم کی گئی ہے جس طرح اس مرض کے علاج کے لیے دوائی کی تیاری میں نئی سمت فراہم کر دی ہے ،ابیولا ، انفلونئزا اور ایچ آئی وی کی طرح کا وائرس ہے جو وائر س کا لائف سرکل شروع کرنے کے لیے میزبان خلیوں کو استعمال کرتا ہے ۔