counter easy hit

چینی جاسوسوں نے امریکی سکیورٹی اداروں کے سسٹم ہیک کر لئے

Chinese spies were able to hack the security system

Chinese spies were able to hack the security system

ہیکرز کی جانب سے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم اور سرکاری حکام کے ای میلز ہیک کر کے اہم راز بھی چرا لئے گئے

نیویارک :چینی جاسوسوں نے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم اور سرکاری حکام کے ای میل ہیک کر کے انتہائی اہم راز چرالئے ، چینیوں نے ہیکنگ کی ان وارداتوں میں امریکی ایٹمی ہتھیاروں ، ایف بی آئی کی تحقیقات اورامریکہ کی جنگی منصوبہ بندیوں کو بھی نشانہ بنایا ۔ امریکی ماہرین کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ چینی خفیہ ایجنسیاں امریکی نیشنل سکیورٹی کے سسٹمز پر متواتر حملے کر رہی ہیں اور اب تک انتہائی حساس معلومات چوری کر چکی ہیں جن میں ایٹمی ہتھیاروں اور جنگی منصوبہ بندیوں کے راز بھی شامل ہیں جبکہ ان کا افشا ہونا امریکی سلامتی کیلئے سنگین نتائج کا حامل ہو گا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website