بچپن میں بچھڑنے والی چین کی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں، بچھڑی بہنوں کے ملاپ کے منظر نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا۔
Chinese twins separated in childhood have been found after 10 years
دونوں جڑواں بہنوں کو شیرخوارگی میں ہی الگ الگ خاندانوں نےگود لے لیا تھا۔ دس سال تک دونوں بہنیں ہزاروں میل کے فاصلے پر الگ الگ گھروں میں پرورش پاتی رہیں۔پچھلے سال دسمبر میں دونوں بہنوں کے بچپن کی تصویر دیکھنے پر پہلی بار دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں معلوم ہوا اور کچھ کوششوں کے بعد ایک ٹی وی شو میں دونوں بچھڑی بہنیں ایک دوسرے سے مل گئیں۔