counter easy hit

بریکنگ نیوز: سی آئی اے کی خاتون سربراہ کا خفیہ دورہ فلسطین ۔۔۔ اس دورے کا مقصد کیا تھا اور اس کا پتہ کیسے چلا ؟

رملہ(ویب ڈیسک) اسرائیلی ریڈیو کے مطابق سی آئی اے کی سربراہ نے صدر محمود عباس سے ملاقات نہ کی، امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کے اعلان کے بعد امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی سربراہ جینا ہاسپل نے فلسطین کا خفیہ دورہ کیا،انہوں نے صرف فلسطینی انٹیلی جنس چیف

عمران خان کی ’ریڑھ کی ہڈی‘ ہی توڑ دو۔۔۔!!! جہانگیر ترین کو کس نے سیاست چھوڑنے پر مجبور کر دیا؟ پوری تحریک انصاف تِلملا کر رہ گئی

مجید فاریج سے ہی ملاقات کی،جس نے انہیں امریکا سے روابط ختم کرنے کے حوالے سے فیصلے سے آگاہ کیا،اس موقع پر فلسطینی انٹیلی جنس چیف نے کہا کہ ٹرمپ کا منصوبہ امن نہیں بلکہ نقص امن کیلئے ہے ،انہوں نے سی آئی اے کی سربراہ کو یقین دلایا کہ انسداد دہشتگردی کیلئے تعاون جاری رہے گا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تھائی لینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک چینی خاتون کا علاج نزلہ اور ایچ آئی وی کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے اینٹی وائرل کاک ٹیل کے ذریعے کیا گیا جس کے نتیجے میں ڈرامائی انداز میں بہتری آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی وزارت صحت کی پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر کریئنگسک ایٹیپورنوانچ کا کہنا تھا کہ 71 سالہ خاتون میں وائرس مثبت آنے کے بعد ہمارے ڈاکٹرز نے ان کا علاج کیا اور 48 گھنٹے بعد نتیجہ منفی آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس 48 گھنٹے بعد منفی آیا، پہلے وہ شدید پریشان تھیں لیکن 12 گھنٹے بعد وہ بستر پر بیٹھ سکیں۔ڈاکٹر کریئنگسک نے کہا کہ ڈاکٹروں نے انسداد فلو ادویات کو ایچ آئی وی کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ڈرگس لوپنویر اور ریٹوناویر، اینڈی وائرل کو ملاکر نئے دوا بنائی تاہم وزارت صحت کو اس سے ثابت کرنے کے لیے تحقیقی نتائج کا انتظار ہے۔تھائی لینڈ کے وزیرصحت کی جانب سے جاری ایک ویڈیو کے مطابق انہوں نے ووہان سے آنے والی مریضہ کی عیادت کی جو کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکی ہیں اور ملاقات کے دوران خاتون نے ان کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں چین سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دل ووہان میں ہیں۔

چوہدریوں نے گیم ڈال دی: (ق) لیگ نے تحریک انصاف کیخلاف کمیٹی کہاں ڈال رکھی ہے؟ پرویزالہیٰ پس پردہ کیا چال چل رہے ہیں؟ ساری حقیقت کھول کر سامنے آگئی

CIA, HEAD, VISITED, PALESTINE, THESE, DAYS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website