counter easy hit

شہری ہوجائیں تیار ! محکمہ موسمیات نےحیران کن پیش گوئی کردی

 Citizens get ready! Meteorological Department has predicted worrysome


Citizens get ready! Meteorological Department has predicted worrysome

اسلام آباد(یس اردو ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں(آج) موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔۔فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کےدرجہ حرارت: سکردومنفی 03، ہنزہ منفی02، قلات، گوپس منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website