لالہ موسیٰ (محمدرفیق بھٹی )ملکی قانون پر عملد دآمد معاشرتی اخلاقی جرائم کی روک تھام کیلئے ضروری ہے شہری قانون کا احترام کریں قانون شکنی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ان خیالات کا اظہار SHOتھانہ سٹی لالہ موسیٰ شیراز چیمہ نے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں وہی قومیں باعزت مقام حاصل کرتی ہیں جو ملکی قانون پر سختی سے کاربند رہتی ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کرتی ہیں SHOشیراز چیمہ نے کہا کہ پولیس شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اپنا فرض سمجھتی ہے اور ہر شہری کا فرض ہے کہ جرائم کے قلعے قلعے میں مقامی پولیس سے تعاون کرتے اس موقع پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر شبیر چیمہ اور محرر فقر حسین بھی موجود تھے