Citizens spearheaded expensive to daughter’s birthday invitation on Facebook
ویڈیو میں نے اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ کھڑے ہو کر ایک پیغام ریکارڈ کروایا جس میں وہ لوگوں کو چھبیس دسمبر کو ہونے والی بیٹی کی پندرھویں سالگرہ کی تقریب کے لیے دعوت دے رہا ہے۔
میکسیکو (یس اردو نیوز) میکسیکو میں شہری کو فیس بک پر بیٹی کی سالگرہ کا دعوت نامہ دینا مہنگا پڑ گیا۔ تیرہ لاکھ افراد سالگرہ کی اس دعوت کو قبول کر چکے ہیں۔
میکسیکو میں ایک شہری نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر بیٹی کی سالگرہ کے حوالے سے ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ ویڈیو میں نے اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ کھڑے ہو کر ایک پیغام ریکارڈ کروایا جس میں وہ لوگوں کو چھبیس دسمبر کو ہونے والی بیٹی کی پندرھویں سالگرہ کی تقریب کے لیے دعوت دے رہا ہے۔
ویڈیو وائرل ہونے پر اب تک تیرہ لاکھ لوگ سالگرہ کی دعوت قبول کر چکے ہیں