لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)القاسم انٹرنیٹ کیفے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا چھاپہ فحش فلمیں دکھانے پر کاروائی ، تمام سامان قبضہ میں لے کر پولیس کی کاروائی تفصیلات کے مطابق القاسم کمپوٹر انیٹر نیٹ کیفے مند والی گلی لالہ موسیٰ پر تھانہ ٹی لالہ موسیٰ نے چھاپہ مارا تو قیصر محمود لد نار محمود قام بھٹی سکنہ محلہ گلی شیخ سٹریٹ عید گاہ روڈ انٹرنیٹ چلارہا تھا قاسم علی ولد محمد اسلم قوم شیخ ماجر سکنہ نور پارک اعجاز احمد ولد محمد یوسف قوم انصاری سکنہ گلی نمبر8محلہ سردار پورہ الگ الگ کمپنیوں میں بیٹھ کر فحش فلیمں دیکھ رہے تھے الطاف انٹر نیٹ مالک اور قیصر محمود فحش فلیمیں چلا کر کم عمر لڑکوں کو فلیمیں دکھارہے تھے پولیس نے مکمل انٹر نیٹ سامان 12عدد CPUایک عدد ایل سی ڈی ایک عدد کی بورڈ بھہ ماؤس بطور ثبوت قصبہ میں لے کر زیر دفعہ 292/293ت پ کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی