counter easy hit

اسلحہ لہرانے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نےمقدمہ درج کرلیا

City police have

City police have

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )اسلحہ لہرانے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے شہزاد علی ولد نیاز علی قوم بٹ سکنہ جوگی محلہ فیصل پورہ لالہ موسیٰ کیخلاف 13-20-65زیر دفعہ مقدمہ درج کرلیا ASIملک اشرف نے تفتیش شروع کردی