پاک ایران سرحد پر مسلح باغیوں سے جھڑپوں میں ایرانی بارڈر سیکورٹی فورس کے دس اہلکار شہید ہوگئے۔
Clashes with armed rebels on Pak-Iran border, martyr 10 Iranian officials
ایرانی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی بارڈرسیکورٹی فورس اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں صوبہ سیستان بلوچستان میں ہوئیں، واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ سیستان بلوچستان صوبے میں جولائی دو ہزار چھ میں بھی چار بارڈر سیکورٹی گارڈز شہید ہوئے تھے۔