پھٹکڑی کھیل 1 تولہ
نمک 1 تولہ
کالی مرچ 1 تولہ
تنیوں کو پیس کر دانتوں پر لگائیں اور اچھی طرح سے دانتوں پر ملیں۔اور بیس منٹ بعد نیم گرم پانی سے کلی کر لیں چند دنوں میں خون آنا بند ھو جائے گا۔ پنکی پانچ دانے لے کر ایک گلاس پانی میں اچھی طرح سے حل کرئں اور اس سے غرارے کریں خون آنا بند ہو جائےگا۔