کسانوں کےلیے خوشخبری ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی۔کھاد پر چار سو روپے بوری سبسڈی بحال کی گئی ہے۔
CM restored subsidies on fertilizers
بحالی کے بعدکسان تنظیموںنے رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ سبسڈی کے فیصلے سے کسان خوشحال ہوں گے۔کسان تنظیم کےرہنما ندیم چوہدری کا کہنا ہے کہکھا د کی قیمتوں میں کمی سے زراعت کو فروغ ملے گا۔