قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ویاب ریاض یا محمد عامر پر اعتبار نہیں، شاید اسی لئے انہوں نے فاسٹ بولر راحت علی کو بھی مانگ لیا ۔
Coach asked for Rahat Ali, chief selector refused
ہیڈ کوچ نے قومی سلیکشن کمیٹی سے فاست بولر راحت علی کو ویسٹ انڈیز بھیجنے کی درخواست کی، جو مسترد کردی گئی ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈ کوچ کے مطالبے پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ 16 رکنی اسکواڈ میں پہلے ہی 4 فاسٹ بولر شامل ہیں، مزید کسی بھی نہیں بھیج سکتے۔