پیرس (عمیر بیگ )پی ٹی آئی فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال اور چیئر مین ایڈوائزری کمیٹی راجہ محمد عجب کی آپس میں ملاقات ہوئی ۔جس میں پارٹی کے موجودہ حالات پر صلاح مشورہ اور آپس میں ذہنی ہم آہنگی اور باہمی مشاورت سے پی ٹی آئی کے لیے کام کرنے کا مشترکہ عہد کیا گیا۔