Colombia: 5 killed in plane crash, saved a life
کولمبیا میں مال بردار طیارہ فضا میں بلند ہونے سے قبل ہی ایئرپورٹ کی باڑ سے ٹکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 5افراد ہلاک جبکہ ایک زندہ بچ گیا ۔
کولمبیا کے جنوب میں واقعے پیرٹو کاررینو ایئرپورٹ سے بگوٹا کے لئے روانہ ہونے والا طیارہ ٹیک آف کے بعد ایئرپورٹ کی باڑ سے ٹکرایا اور تین منٹ کی پرواز کے بعدحادثے کا شکار ہوگیا ۔
طیارے میں سوار 6میں سے 5افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک فرد زندہ بچ گیا ،اس واقعے کو ایئرپورٹ کے باہر کھڑے افراد نے کیمرے میں قید کرلیا ۔