کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر کومبنگ آپریشن کیا ہے،کارروائی میں9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف سی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہدہ اور ترخہ میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ طور پر کومبنگ آپریشن کیا، ملزمان کے قبضے سے دو پستول برآمد ہوئے۔
علاقے میں کو مبنگ آپریشن گزشتہ روز ایف سی اہلکاروں پر حملے کے بعد کیا گیا۔