Strange Magicنیو یارک (یس ڈیسک) جادو نگری کی انوکھی داستان کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم سٹرینج میجک کا ٹریلر انٹر نیٹ پر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 37