پیرس، سفارتخانہ پاکستان کے کمرشل قونصلر معین احمد وانی کی چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغرکی ہمشیرہ کی نماز جنازہ میں شرکت اوردلی تعزیت کیساتھ اوراجتماعی دعا میں شرکت
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ میں کمرشل قونصلر معین احمد وانی کی شرکت اور ان سے اور ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر معین احمد وانی کے علاوہ بہت سے معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی راجہ علی اصغر سے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظاہر کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی اور اہلخانہ کے لئے صبر واستقامت اورمرحومہ کی مغرت کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔