ہڑپہ (چوہدری منیر احمد ساجد)ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کا متوقع دورہ ہڑپہ جس میں وہ نائی والا روڈ پر منی مارکیٹ تہہ.بازاری اور تجاوزات کے حوالہ سے جائزہ لے کر تجاوزات کو ہٹانے کے لیے اپریشن کے سلسلہ میں حتمی رپورٹ تیار کریں گے.جس پر ممکنہ کاروائی کی جائے گی ..