برطانیہ کی ملکہ کے تخت پرپینسٹھ سال مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر رائل منٹ نے خصوصی سکے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Completes the 65 years of the British Queen throne, special coins released
ملکہ کے تخت پر براجمان ہونے کی سفائر جوبلی کے موقع پر خصوصی سکے جاری کیے جا رہے ہیں جنہیں مختلف دھاتوں سے بنایا جا رہا ہے۔ سکوںکی قیمت پانچ، دس، پانچ سو اور ہزار پونڈ تک ہو گی۔ ان سکوں پر ملکہ کی تصویر بھی کندہ کی گئی ہے۔