اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمن کے تنازعے پر پاکستانی پارلیمنٹ کی قرارداد کی مذمت کردی۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد انوار گریش نے ٹوئٹر پر اپنے پغام میں کہاکہ پاکستان کو یمن پرغرہواضح موقف کلئے بھاری قمتر چکانی پڑسکتی ہے۔ خطہ خوفناک لڑائی کا شکار ہے اور علاقائی سکوضرٹی خطرے میں ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ مشکل کی گھڑی میں واضح ہو گااکہ حقیری اتحادی کون ہے، یمن کا مسئلہ ہمسایہ ممالک کاامتحان ہے ،ترکی اور پاکستان خلیمک ممالک کے مقابلے میں ایران زیادہ اہم ہے، عرب خطے کی سکوارٹی کی ذمہ داری اب صرف عرب ممالک کی ہے۔