counter easy hit

کنجوس اور مہمان

کنجوس: اپنے مہمان سے۔ کیوں بھائی دودھ پیو گے یا شربت ۔ مہمان: دودھ لے آؤ ۔ کنجوس: کپ میں یا گلاس میں ۔ مہمان :گلاس میں لے آؤ ۔ کنجوس:گلاس شیشے کا ہو یا سٹین لیس سٹیل کا ۔ مہمان : شیشے کا ۔ کنجوس :گلاس سادہ ہو یا پھولدار ۔ مہمان :پھولدار ۔ کنجوس :پھول موتیے کا ہو یا گلاب کا ۔ مہمان رہنے دو۔ مجھے پیاس نہیں اچھا خدا حافظ ۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔