پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں یومِ پاکستان کے موقع پر بروز سوموار بتایخ 23 مارچ 2015 بوقت ٹھیک دس بجے صبح تقریب پرچم کشائی و قومی ترانہ منعقد کی جائے گی
جس میں کمیونٹی کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ تقریب میں بھرپور انداز میں اپنی فیملیز کے ساتھ شریک ہو کر پیارے وطن پاکستان کیساتھ اپنی محبت کا اظہار کیجیئے(قونصل خانہ پاکستان بارسلونا(Av. Sarria 27, 08029)