لوئر دیرمیں بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
Continues intermittent snowfall in upper areas of Diamir
مارچ کا مہینہ آدھے سے زیادہ گزر چکا ہے جبکہ دیامرشندور،لنگراوربارست کےبالائی علاقوں میں بھی ہلکی برفباری کا سلسلہقفے وقفے سے جاریہے۔ گاہکوچ اورچلاس کےمیدانی علاقوں میں بھی وقفےوقفے سے بارش ہورہی ہے۔