قدرت کے یہ حسین مناظر چین کے میں دیکھے گئے جہاں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے سبب پہاڑوں پر بہتی آبشار کا پانی جم کر برف کی شکل اختیار کر گیا۔ بہتی آبشار کا برف میں تبدیل ہونے کا خوبصورت منظر جس نے دیکھا مبہوت رہ گیا اور لوگ اس منظر کو دیکھنے کیلئے شہر کا رُخ کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔