اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے تمام افغان مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ کابل میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان نے تمام سرحدی راستوں سے سرحد عبور کرکے ملک میں داخل ہونے کے خواہشمند تمام افغانیوں کےلئے کورونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق یہ فیصلہ کورونا وائرس کی دوسری لہر اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر کیا گیاہے۔ یہ شرط بارہ سال سے کم عمر بچوں پر لاگو نہیں ہوگی۔
Bidding farewell to our dear colleague Adeel who after completion of his tenure is leaving Kabul. Wishing him best of luck and welcome Sarfaraz @PakEmbKabul
@AakaKhan
ویب ڈیسک :ضلع خیبر طورخم بارڈر اور چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے افغانستان مسافروں کی کورونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہیں، افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے مسافروں کی کورونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی ہونے کے حوالے سے پاکستان محکمہ صحت اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن حکام کی طرف باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہیں، نوٹیفیکیشن کے مطابق 2 سال سے لیکر 12 سال تک افغانستان شہری بچوں کو کوروناوائرس کا ٹیسٹ نہیں کی جائے گی باقی مسافروں کی ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہیں.