پیرس، سفارتخانہ پاکستان نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کو مقامی حکومت کی طرف سے جاری کرونا بچائو اقدامات پرمدد اورعملدرآمد کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا
پیرس؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سفیر پاکستان جناب معین الحق نے تارکین وطن کو خصوصی ہدایات جاری کردیں۔
تفصیلات کے مطابق سفارتخانے پاکستان کے سرکاری لیٹر ہیڈ پر سفیر پاکستان معین الحق کی طرف سے جاری ہونے والا خصوصی ہدائت نامہ جاری کیا گیا ہے اس کی کاپی یس اردو نیوز کو بھی موصول ہوئی جس کے مطابق سفیر پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو فرانسیسی وزارت داخلہ کی ہدایات پرسختی سے عمل پیرا ہونے کیلئے کہا ہے اور متعلقہ فورمز اورہیلپ لائن کے بارے میں بھی آگاہی فرام کی ہے۔
سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے جاری کیا گیا خصوصی مراسلہ: