راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی۔
Corps Commander Conference presided over by Chief of Army Staff General Qamar Javad Bajwa
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ اور اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کانفرنس میں آپریشن رد الفساد کی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔