برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) کونسلر محمد اخلاق کی صاحبزادی ماریہ اخلاق کی شادی یونس فلی کے صاحبزادے غلام فلی کے ساتھ بادشاہ پیلس پیری بار میں انجام پائی جس میں برطانیہ بھر سے سرکاری، سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، صحافتی ،ادبی، کاروباری ، بیو روکریٹس اور دیگر اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر ایم پی خالد محمود ، ڈپٹی لا رڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ ، سابق لا رڈ میئر آف برمنگھم کونسلر خواجہ محمود حسین ، کونسلر فاضل چو ہدری ، کونسلر محمد افضل ، کونسلر محمد عظیم ، کونسلر محمد ادریس ، کونسلر ظفر اقبال ، کونسلر طاہر علی ، کونسلر حبیب الرحمن ، کونسلر ماجد محمو د، کونسلر عنصر علی خان، کونسلر وسیم ظفر ، کونسلر بشارت داد ، کونسلر ضیاء الاسلام ، کونسلر ذاکر چو ہدری ، کونسلر کیرن ٹرینچ ، کونسلر مریم خان، کونسلر نگینہ کوثر ، کونسلر اعظمیٰ احمد ، جولی ڈیوس ، ریحانہ یاسین لی سکول اینڈ اکیڈمی، فل ہوے ، سائمن گرین رینج روور کمپنی، محمد غفور ، غلام رسول ، محمد ظہیر ، خادم ، محمد خالد پاک سپر مارکیٹ ، سید نذیر حسین شاہ ، حاجی حکم داد ، ملک نذیر اعوان ، سابق کونسلر شفاق احمد شاکی ، باوا سجا ول ، محمد حفیظ ، چو ہدری عارف داد ، بنارس داد ، ایش اے ایس ایل سولیسیٹر ، عارف رحمانی ، عابد رحمانی ، طا ہر صدیق ، محمد یعقوب ،محمد رزاق ، عرفان سلطان ، جنرل طارق ، فیصل علی ، سمیرا فرخ چیئر پرسن بنات المسلمین برطانیہ ، انیلہ اسد وائس چیئر پرسن بنات المسلمین برطانیہ ، ریحانہ شاہین، شازیہ اکبر ، رضیہ طارق ہدایت ، چوہدری محمد مصدق ، حاجی محمد لیاقت ، ڈاکٹر محمد ارباب ، محمد ارشد بھٹی ، حاجی محمد الطاف ، محمد اشرف اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔
شادی کے اس پر مسرت موقع پر شرکاء نے دلہا اور دلہن کی نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد پیش کرتے ہو ئے خو بصورت تحفوں اور تحائف کے ساتھ ساتھ ان کے بہتر مستقبل اور خوش و خرم ازدواجی زندگی کے لیے خصوصی دعائیں بھی دیں۔