counter easy hit

عدالت نے فلم پی کے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کر دی

PK

PK

نئی دہلی (یس ڈیسک) انڈین میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے عامر خان کی فلم پی کے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

عدالتی بینچ کا کہنا تھا کہ فلم میں ہندو مذہب کے خلاف نازیبا کچھ نہیں دکھایا گیا۔ عدلت نے کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ درخواست بھارتی شہریوں کی جانب سے داخل کرائی گئی تھی۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ فلم میں ہندو دیوتاؤں کی توہین کی گئی ہے۔