counter easy hit

سی پیک بھارتی خود مختاری کے خلاف ہے، بھارتی آرمی چیف

پونا: بھارتی آرمی چیف نے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری کو بھارتی خود مختاری کے خلاف قرار دے دیا۔

CPEC is against Indian sovereignty, Indian army chief

CPEC is against Indian sovereignty, Indian army chief

پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور جہاں بھارتی حکومت اس کے خلاف سازشیں گھڑنے میں مصروف ہے وہیں بھارتی آرمی چیف نے بھی سی پیک کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہےکہ آزادکشمیر سے اقتصادی راہداری کا گزرنا بھارتی خودمختاری کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین، پاکستان، مالدیپ، سری لنکا اور میانمار کے ساتھ دفاعی اور معاشی تعاون بڑھا رہا ہے اور علاقائی سیکیورٹی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہا ہے۔ بھارتی آرمی چیف نے بڑھکی ماری کہ جہادی تنظیموں کی مدد کے سنگین نتائج نکلیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website