counter easy hit

سی پیک رابطہ سازی کو فروغ دیگا، معین الحق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سی پیک نقل و حمل کے نظام کی بحالی کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دے گا،یہ بات چین میں متعین پاکستان کے سفیر معین الحق نے گلوبل ٹائمز کواپنےایک حالیہ انٹرویو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین بڑے شہروں میں سی پیک کے فریم ورک کے تحت نقل و حمل سے متعلق منصوبوں میں تعاون کو مستحکم کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کی کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد جس میں بنیادی ڈھانچے اور توانائی پر توجہ دی گئی ہےدونوں ممالک نے اب ملک میں رابطے کو بڑھانے کے لئے ٹرانسپورٹ کے شعبے کی بحالی کی طرف توجہ مرکوز کردی ہے

CPEC, WILL, PROMOTE, BILATERAL, TIES, SAYS, PAKISTAN, AMBASSADOR, TO, CHINA, MOEEN UL HAQ

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website