ویانا (اکرم باجوہ) سی سی آسٹریا کے کے صدر ندیم خان ، سینئر نائب صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاہ ، جنرل سیکریٹری خواجہ منظور احمد اور 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ پروگرام کے سلسلہ میں 22 ڈسٹرکٹ کی گراونڈ کا معائنہ کرتے ھوئے-پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے اس سال یوم آزادی کا پروگرام ویانا شہر میں 22 ڈسٹرکٹ کی گراونڈ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ھے-اور گراونڈ میں جانے کے لیے سٹراسے بان 26 جاتی ھے جو کاغرانہ پلاٹس U 1 کے قریب ھے-اور گراونڈ میں جانے کے لیے 26 سٹراسے بان کا ایڈریس دیا جا رہا هے۔