اسلام آ با د (اصغر علی مبارک)وفاقی دار لحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں جرا ئم کی شر ح میں اضا فہ 2017میں 92شہر ی سنگین واردا تو ں میں قتل ،جر ائم پئشہ افراد کی آ مجگا ہ میں پہلا نمبرتھا نہ بھا رہ کہو اور دوسر ے نمبر پر تھا نہ کو را ل ،جبکہ تیسر ے نمبر پر تھا نہ کو ہسا ر میں سب سے زیا دہ مقد ما ت درج ہو نے کا اعزاز حا صل کر لیا ،تینو ں تھا نو ں میں تعینا ت ہو نے وا لے ایس ایچ اوز کی کا ر کر دگی بھی سوا لیہ نشا ن بن گئی ،روا ں سا ل 2017میں 22تھا نو ں میں چو ری و ڈکیتی ،منشیا ت فروشی ،اغو ا ،قتل ،چیک ڈس آ نر ،لڑ ائی جھگڑے و دیگر سنگین نو عیت کے 7010سے زیا دہ مقد ما ت کا اندراج کیا گیا ،روا ں سا ل 2018میں بھی انسپکٹر جنر ل آ ف پو لیس مذ کو رہ تھا نو ں سمیت دیگر تھا نو ں میں تعینا ت ہو نے وا لے ایس ایچ اوز کو ہی دوبا رہ تعینا ت کر کے 2019کے لیے نیا مقد ما ت کا ریکا ڈ بنا نے کے لیے انہی کی خد ما ت حا صل کر نا بھی سوا لیہ نشا ن ہے تفصیلا ت کے مطا بق وفاقی تھا نو ں کی پو لیس شہر میں بڑ ھتی ہو ئی سنگین وا ردا تو ں پر قا بو پا نے میں نا کا م ہو گئی ،شہر بھر میں چو ری و ڈ کیتی سمیت دیگر وا ردا تو ں پر قا بو نہ پا یا جا سکا ،شہر بھر میں سیف سٹی کیمر ے نصب ہو نے کے با و جو د جر ائم پیشہ افراد اپنے میشن میں کا میا ب ہو جا تے ہیں ،کا ر چو ری ،مو ٹر سا ئیکل چو ری ،اسلحہ کی نو ک پر ڈکیتی کے سا تھ سا تھ منشیا ت ،اور جسم فر و شی کا دھند ہ بھی شہر میں عا م ہو گیا ،مقا می پو لیس بھا ری نذرا نو ں تک ہی محدود رہی سا ل 2017میں مختلف تھا نو ں کی حدود میں 92شہر ی سنگین وا ردا تو ں میں قتل ہو چکے ،جس میں تھا نہ آ بپا رہ ،،سیکر ٹر یٹ ،کو ہسا ر ،بھا رہ کہو ،بنی گا لہ میں 19قتل ،اغوا ء زنا کے 58مقد ما ت اور تھا نہ ما ر گلہ ،کر ا چی کمپنی ،گو لڑ ہ تر نو ل ،شا لیما ر ،رمنا ،میں 17 قتل اغوا زنا ء کے 98مقد ما ت درج ہو ئے جبکہ تھا نہ آ ئی نا ئن ،سبز ی منڈ ی ،نو ن ،شمس کا لو نی میں 13قتل اغوا ء زنا کے 40مقد ما ت درج ہو ئے اور تھا نہ شہز اد ٹا ؤ ن ،کھنہ ،نیلو ر کو را ل ،سہا لہ ،لو ہی بھیر ،میں 42سے زا ہد قتل ہو ئے ،اغوا ء کے 83مقد ما ت کا اندراج کیا گیا ،سا ل 2017میں مختلف تھا نو ں میں سنگین نو عیت کے 7010سے زا ہد مقد ما ت درج ہو ئے جس میں پہلے نمبر پر تھانہ بھا رہ کہو مقد ما ت میں با زی لے گیا جس میں 490سے زا ہد مقد ما ت کا اندراج کیا گیا دوسر ے نمبر پر تھا نہ کو را ل میں 484مقد ما ت درج ہو ئے اور تیسر ے نمبر پر تھا نہ کو ہسا ر میں 458مقد ما ت کا اندراج کیا گیا اور چو تھے نمبر پر تھا نہ تر نو ل میں 456مقد ما ت درج ہو ئے،تھا نہ سبز ی منڈ ی میں397،تھا نہ آ بپا رہ میں 381تھا نہ سیکر ٹر یٹ میں 243تھا نہ ما ر گلہ میں 264تھا نہ شا لیما ر میں 367تھا نہ گو لڑ ہ میں 337تھا نہ کر ا چی کمپنی میں 329تھا نہ شمس کا لو نی میں 126تھا نہ ویمن میں 32تھا نہ نو ن میں 245تھا نہ سہا لہ میں 363تھا نہ لو ہی بھیر میں 329تھا نہ آ ئی نا ئن میں 435تھا نہ نیلو ر میں 216تھا نہ شہز اد ٹا ؤ میں 255تھا نہ بنی گا لہ میں 193تھا نہ رمنا میں 354اور تھا نہ کھنہ میں 349سے زا ہد مقد ما ت کا اندراج کیا گیا ،