شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی آبادی ورن میں دیہاتیوں کے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے خطرناک اشتہاری ملزم جابر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور وہ پولیس پارٹی کی موجودگی میں ناقص منصوبہ بندی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا جس کے بعد پولیس نے افضال وغیرہ تین افراد کے خلاف جابر کو پناہ دینے اور فرار ہونے میں مدد دینے کے علاوہ پولیس سے مقابلہ کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرکے ایک ملزم افضال کو گرفتار کرلیا ہے