counter easy hit

سی ٹی ڈی اور پولیس کی طرف سے سرچ آپریشن جاری

CTD and started

CTD and started

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) سی ٹی ڈی اور پولیس کی طرف سے جاری سرچ آپریشن کے سلسلہ میں سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے سالاربھٹیاں ، میاں علی ڈوگراں، بلخے، نظام پورہ ، چاہ چندو اور ڈھامکے میں کاروائی کی جس کے نتیجہ میں 9افراد کو مشکوک قرار دیتے ہوئے حراست میں لیا گیا جن کے قبضہ سے بھاری مقدار اسلحہ برآمد کرکے متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں